ٹیپو سلطان اور نپولین بونا پارٹ Û”Û”Û”Û”Û”Û” عبدالØ+Ùیظ ظÙر
Tippu sultan aur Nepolian.jpg
دونوں کاÙÛŒ عرصے سے ایک دوسرے سے رابطے میں تھے اور دونوں میں خط Ùˆ کتابت کا Ø³Ù„Ø³Ù„Û Ø¨Ú¾ÛŒ جاری رÛا۔ Ú©Ú†Ú¾ Ùرانسیسی ٹیپو سلطان Ú©ÛŒ مدد کرنے میسور Ù¾ÛÙ†Ú†Û’ بھی تھے۔ ٹیپو سلطان Ú©ÛŒ طرØ+ نپولین بوناپارٹ بھی ایسٹ انڈیا کمپنی Ú©Ùˆ Ûندوستان سے نکالنے کا شدید آرزومند تھا۔ نپولین اس Ø+قیقت سے بخوبی آشنا تھا Ú©Û Ù…ÛŒØ³ÙˆØ± کا Ø+کمران اپنے عوام میں بÛت مقبول ÛÛ’ اس Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û ÛŒÛ ØªÚ¾ÛŒ Ú©Û ÙˆÛ Ø³Ù…Ø§Ø¬ÛŒ انصا٠کا علمبردار تھا۔ اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ù…ÛŒØ³ÙˆØ± Ûندوستان Ú©ÛŒ سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø®ÙˆØ´Ø+ال ریاست تھی۔ ٹیپو سلطان Ù†Û’ پالیگاروں کا Ø®Ø§ØªÙ…Û Ú©ÛŒØ§Û” ÛŒÛ Ù¾Ø§Ù„ÛŒÚ¯Ø§Ø± اس زمانے Ú©Û’ ساÛوکار تھے جو غریب عوام Ú©Ùˆ دونوں Ûاتھوں سے لوٹ رÛÛ’ تھے۔ ایسٹ انڈیا کمپنی ٹیپو سلطان سے خوÙØ²Ø¯Û ØªÚ¾ÛŒ Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û ÙˆÛ Ø¬Ø§Ù†ØªÛŒ تھی Ú©Û Ù¹ÛŒÙ¾Ùˆ سلطان مزاØ+مت Ú©ÛŒ ÙˆÛ Ø¯ÛŒÙˆØ§Ø± ÛÛ’ جسے گرانا آسان کام Ù†Ûیں۔ ٹیپو سلطان Ù†Û’ میسور میں سکوں کا نیا نظام اور کیلنڈر متعار٠کرایا۔ ÙˆÛ ÛŒÙ‚ÛŒÙ†ÛŒ طور پر اختراع پسند تھا۔
ٹیپو سلطان Ú©Ùˆ ÛŒÛ Ú©Ø±ÛŒÚˆÙ¹ جاتا ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ Ù†Û’ تاریخ میں Ù¾ÛÙ„ÛŒ بار جنگ میں راکٹوں کا استعمال کیا۔ Ú©Ú†Ú¾ Ø¹Ø±ØµÛ Ù¾ÛÙ„Û’ ÛÛŒ بنگلور میں ÙˆÛ Ø±Ø§Ú©Ù¹ بھی برآمد کیے گئے جو ٹیپو سلطان Ù†Û’ جنگوں میں استعمال کیے تھے۔ اس Ù†Û’ برطانوی Ùوجوں Ú©ÛŒ پیش قدمی روکنے کیلئے راکٹ نصب کئے۔ سرنگاپٹم Ú©Û’ Ù…Ø+اصرے Ú©Û’ دوران بھی ÛŒÛ Ø±Ø§Ú©Ù¹ استعمال کیے گئے۔ Ùرانس Ú©Û’ Ùوجی جرنیل نپولین بوناپارٹ Ù†Û’ ٹیپو سلطان Ú©Û’ ساتھ اتØ+اد قائم کرنے Ú©ÛŒ طر٠قدم بڑھایا۔ ٹیپو سلطان اور اس Ú©Û’ والد Ø+یدر علی Ù†Û’ اپنی Ùوج Ú©Ùˆ جس Ú©ÛŒ Ùرانسیسی Ùوجیوں Ù†Û’ تربیت Ú©ÛŒ تھی‘ Ùرانس Ú©Û’ ساتھ اتØ+اد کر Ú©Û’ انگریزی استعمار Ú©Û’ خلا٠جدوجÛد کی۔ اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø§Ù† اتØ+ادیوں Ù†Û’ میسور Ú©Û’ اردگرد Ú©ÛŒ طاقتوں کا بھی خوب Ù…Ù‚Ø§Ø¨Ù„Û Ú©ÛŒØ§Û” ان میں مرÛٹے‘ سیرا‘ مالابار‘ کوڈاگو‘ بیڈنور اور ٹریون کور شامل Ûیں۔ اپنے والد Ø+یدر علی Ú©ÛŒ ÙˆÙات Ú©Û’ بعد ٹیپو میسور کا Ø+کمران بنا اور اس Ù†Û’ انگریزوں اور میسور Ú©ÛŒ دوسری جنگ (Anglo-Mysore war) میں ÙتØ+ Ø+اصل کی۔اس Ú©Û’ بعد اس Ù†Û’ 1784 میں معاÛØ¯Û Ù…ÛŒÙ†Ú¯Ù„ÙˆØ± کیلئے انگریزوں سے مذاکرات بھی کیے۔ دوسری جنگ Ú©Û’ دوران ٹیپو Ú©Û’ والد Ø+یدر علی کا سرطان Ú©Û’ مرض Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ انتقال ÛÙˆ گیا۔
ایسٹ انڈیا کمپنی Ú©ÛŒ ٹیپو سلطان سے دشمنی برقرار رÛÛŒ اور اس Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û 1789 Ø¡ میں اس کا بریون کور پر Ø+Ù…Ù„Û ØªÚ¾Ø§ جو Ø¨Ø±Ø·Ø§Ù†ÛŒÛ Ú©Ø§ اتØ+ادی تھا۔ تیسری جنگ میں ٹیپو سلطان Ú©Ùˆ سرنگا ٹپم معاÛدے پر مجبور Ûونا پڑا۔ اس معاÛدے Ú©ÛŒ رو سے اسے اپنے Ù…ÙتوØ+Û Ø¹Ù„Ø§Ù‚ÙˆÚº سے دستبردار Ûونا پڑا۔ ان علاقوں میں مالا بار اور مینگلور شامل تھے ØŒ اس Ù†Û’ مختل٠ممالک میں اپنے ایلچی بھیجے جن میں عثمانی سلطنت‘ اÙغانستان اور Ùرانس شامل Ûیں۔ ان ایلچیوں Ú©Ùˆ بھیجنے کا مقصد ÛŒÛ ØªÚ¾Ø§ Ú©Û Ø¨Ø±Ø·Ø§Ù†ÛŒÛ Ú©ÛŒ مخالÙت میں سب اکٹھے ÛÙˆ جائیں۔
انگریزوں اور میسور Ú©Û’ مابین چوتھی جنگ میں ایسٹ انڈیا کمپنی Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ù…Ø±ÛÙ¹Û’ اور نظام Ø¢Ù Ø+یدرآباد بھی شامل تھے اور پھر میر صادق جیسے غدار Ù†Û’ بھی ٹیپو Ú©ÛŒ پیٹھ میں چھرا گھونپا۔ ان سب Ù†Û’ مل کر ٹیپو Ú©Ùˆ شکست دے دی۔ 4مئی 1799Ø¡ Ú©Ùˆ ٹیپو سلطان Ú©Ùˆ Ø´Ûید کر دیا گیا۔ اس وقت شیر میسور اپنے قلعے سرنگا پٹم کا دÙاع کر رÛا تھا۔ ٹیپو Ú©ÛŒ میت Ú©Ùˆ ایک انگریز سپاÛÛŒ Ù†Û’ Ù¾Ûچانا۔ ایسٹ انڈیا کمپنی جلد از جلد ٹیپو سلطان سے نجات Ø+اصل کرنا چاÛتی تھی Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ø§Ø³Û’ ÛŒÛ Ø®Ø·Ø±Û ØªÚ¾Ø§ Ú©Û Ú©Ûیں نپولین اپنی Ùوج Ú©Ùˆ Ù„Û’ کر میسور Ù†Û Ø¢ جائے۔ سر والٹر سکاٹ Ú©Û’ مطابق Ø+یدر علی اور اس کا بیٹا ٹیپو سلطان دونوں نپولین بوناپارٹ سے بÛت متاثر تھے۔ ÛŒÛÛŒ ÙˆØ¬Û ØªÚ¾ÛŒ Ú©Û Ù¹ÛŒÙ¾Ùˆ سلطان Ù†Û’ انگریزوں اور مرÛٹوں کا جوانمردی سے Ù…Ù‚Ø§Ø¨Ù„Û Ú©ÛŒØ§Û” ÙˆÛ Ø¬Ø¨ تک Ø+کمران رÛا‘ اسے آزمائشوں کا سامنا رÛا لیکن اس Ú©Û’ پایÛÙ” استقامت میں لغزش Ù†Û Ø¢Ø¦ÛŒÛ”
جب برطانوی Ùوجوں Ù†Û’ Ø´Ûر Ú©ÛŒ دیواریں توڑ دیں تو Ùرانس Ú©Û’ Ùوجی مشیروں Ù†Û’ ٹیپو سلطان Ú©Ùˆ Ù…Ø´ÙˆØ±Û Ø¯ÛŒØ§ Ú©Û ÙˆÛ Ø®ÙÛŒÛ Ø±Ø§Ø³ØªÙˆÚº سے بھاگ جائے لیکن اس Ù†Û’ انکار کر دیا۔ ÛŒÛÛŒ اس Ú©ÛŒ بÛادری اور شجاعت کا سب سے بڑا ثبوت ÛÛ’Û” ÙˆÛ Ø¹Ø²Ù… اور Ø+وصلے Ú©ÛŒ چٹان تھا اور میدان Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر بھاگنا اس Ú©ÛŒ Ùطرت میں Ù†Ûیں تھا۔ اس کا ÛŒÛ Ù‚ÙˆÙ„ اس Ú©ÛŒ زندگی کا پورا ÙلسÙÛ Ø¨ÛŒØ§Ù† کرتا ÛÛ’Û” شیر Ú©ÛŒ1 دن Ú©ÛŒ زندگی گیدڑ Ú©ÛŒ 100 Ø³Ø§Ù„Û Ø²Ù†Ø¯Ú¯ÛŒ سے بÛتر Ûے‘‘۔
ÛÙ… ÛŒÛاں اپنے قارئین Ú©Ùˆ بتاتے چلیں Ú©Û 1999Ø¡ میں جب ٹیپو سلطان کا 200واں یوم Ø´Ûادت منایا جا رÛا تھا تو سابق وزیر بے نظیر بھٹو Ù†Û’ دعویٰ کیا تھا Ú©Û Ù¹ÛŒÙ¾Ùˆ سلطان Ú©Û’ آبائو اجداد کا تعلق پنجاب سے تھا۔ ان Ú©Û’ مطابق ٹیپو سلطان Ú©Û’ آبائو اجداد کا تعلق چنیوٹ سے تھا۔ Ø+یدر علی Ú©Û’ والد ÙتØ+ Ù…Ø+مد جو بنیادی طور پر پنجاب سے تعلق رکھتے تھے سیرا Ú†Ù„Û’ گئے (اب ضلع تماکورو) ان Ú©Û’ ساتھ ان Ú©Û’ والد Ù…Ø+مد علی خان اور چچا Ù…Ø+مد ولی خان بھی تھے۔ ÛŒÛ Ø¨Ú¾ÛŒ Ú©Ûا جاتا ÛÛ’ Ú©Û Ù¹ÛŒÙ¾Ùˆ سلطان Ú©Û’ آبائو اجداد چنیوٹ Ú©Û’ ایک قبیلے سپرا سے تعلق رکھتے تھے۔
اب جÛاں تک اس بات کا تعلق ÛÛ’ Ú©Û Ù†Ù¾ÙˆÙ„ÛŒÙ† بوناپارٹ Ûندوستان کیوں آنا چاÛتا تھا اور ٹیپو سلطان Ú©ÛŒ مدد کیوں کرنا چاÛتا تھا تو اس Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û Ù†Ù¾ÙˆÙ„ÛŒÙ† مشرق وسطیٰ میں اپنے قدم جمانا چاÛتا تھا اور اس کیلئے ضروری تھا Ú©Û ÙˆÛ Ø¬Ù†ÙˆØ¨ÛŒ Ûندوستان Ú©Û’ Ø+کمرانوں Ú©Ùˆ اپنے ساتھ ملائے، ÛŒÛ Ø§Ø³ کا خواب تھا۔ نپولین Ù†Û’ ٹیپو سلطان Ú©Ùˆ کئی خطوط بھی Ù„Ú©Ú¾Û’ 2017 میں مشÛور برطانوی مؤرخ اینڈریو رابرٹس Ù†Û’ جے پور لٹریچر Ùیسٹیول میں خطاب کرتے Ûوئے دعویٰ کیا Ú©Û ÛŒÛ Ù†Ù¾ÙˆÙ„ÛŒÙ† Ú©Û’ خطوط تھے جن Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ ٹیپو سلطان مصائب میں گھر گیا۔ اس Ù†Û’ ٹیپو سلطان Ú©Ùˆ اتØ+اد Ú©ÛŒ تجویز دی جس پر انگریز Ø+کمرانوں Ù†Û’ ٹیپو سلطان Ú©ÛŒ سزائے موت یقینی بنا دی۔ اس وقت نپولین مصر میں تھا اور ÙˆÛ Ûندوستان پیش قدمی Ù†Ûیں کر سکتا تھا۔ اس Ú©ÛŒ Ùوجی طاقت بھی اتنی Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù†Ûیں تھی۔ راستے میں2 بڑے صØ+را تھے اور برطانوی بÛت طاقتور تھے۔ Ø§Ú¯Ø±Ú†Û Ù†Ù¾ÙˆÙ„ÛŒÙ† Ù†Û’ اپنے کئی Ùوجی ٹیپو Ú©ÛŒ مدد کیلئے بھیجے تھے لیکن ÙˆÛ Ø®ÙˆØ¯ Ù†Û Ø¢ سکا۔
1793 Ø¡ میں Ùرانس اور Ø¨Ø±Ø·Ø§Ù†ÛŒÛ Ú©ÛŒ جنگ Ù†Û’ Ùرانسیسی کاوشوں Ú©Ùˆ تقویت بخشی Ú©Û ÙˆÛ Ù…Ù‚Ø§Ù…ÛŒ Ø+کمرانوں Ú©ÛŒ مدد سے انگریزوں Ú©Ùˆ Ûندوستان سے باÛر نکال دیں۔ Ûندوستان میں Ùرانس Ú©ÛŒ سب سے بڑی ملکیت پونڈیچیری تھا۔
Ø+یدر علی تو انگریزوں کا دشمن تھا ÛÛŒ لیکن ٹیپو سلطان اپنے باپ سے بھی ایک قدم Ø¢Ú¯Û’ تھا۔ٹیپو سلطان Ùرانسیسیوں کا اتØ+ادی تھا اس Ú©ÛŒ ایک ÙˆØ¬Û ÛŒÛ Ø¨Ú¾ÛŒ تھی Ú©Û ''انقلاب Ùرانس‘‘ Ú©Û’ دوران ٹیپو سلطان Ù†Û’ بڑے جوش Ùˆ خروش کا مظاÛØ±Û Ú©ÛŒØ§ تھا اور نپولین Ú©ÛŒ دل کھول کر تعری٠کی تھی۔ نپولین Ù†Û’ ٹیپو سلطان Ú©Ùˆ ایک Ù…Ø±Ø§Ø³Ù„Û Ø¨Ú¾ÛŒØ¬Ø§Û” اس Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø§Ú¯Ø± ممکن Ûوا تو ÙˆÛ Ø²Ù…ÛŒÙ† اور سمندر Ú©Û’ راستے اپنی Ùوجیں Ûندوستان بھیجے گا۔ مقصد ایک ÛÛŒ تھا Ú©Û Ø§Ù†Ú¯Ø±ÛŒØ²ÙˆÚº Ú©Ùˆ ÛŒÛاں سے نکالا جائے Û” شومئی قسمت Ú©Û Ø§Ø³ منصوبے پر عمل Ù†Û ÛÙˆ سکا۔
باایں ÛÙ…Û Ù¹ÛŒÙ¾Ùˆ سلطان 1798 Ø¡ تک نپولین بوناپارٹ سے رابطے میں رÛا۔ ادھر Ûندوستان Ú©Û’ گورنر جنرل جون شورے Ú©Ùˆ تبدیل کر دیا گیا اور اس Ú©ÛŒ Ø¬Ú¯Û Ù„Ø§Ø±Úˆ ویلسلے Ø¢ گیا۔ لارڈ ویلسلے Ù†Û’ ٹیپوسلطان Ú©ÛŒ سرکوبی کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø± لیا۔ ویلسلے Ù†Û’ Ûوشیاری کا مظاÛØ±Û Ú©Ø±ØªÛ’ Ûوئے Ùرانسیسی Ù…Ûرے نظام Ø¢Ù Ø+یدرآباد Ú©Ùˆ ترغیب دی Ú©Û ÙˆÛ Ùرانسیسی اتØ+اد ختم کر دے اور Ùرانسیسی سپاÛیوں Ú©Ùˆ سبکدوش کر دے۔ 1799 Ø¡ میں جب نپولین شام میں Ùوجی Ù…ÛÙ… میں مصرو٠تھا تو انگریزوں Ù†Û’ ٹیپو سلطان پر Ø+Ù…Ù„Û Ú©Ø± دیا۔ انگریزوں اور میسور Ú©Û’ درمیان ÛŒÛ Ú†ÙˆØªÚ¾ÛŒ جنگ تھی اور اسے (Fourth Anglo Maysore War) Ú©Ûا جاتا ÛÛ’Û” نپولین Ù†Û’ Ùرانسیسی ڈائریکٹری (Ùرانس میں برسراقتدار 5 ڈائریکٹرز Ú©ÛŒ تنظیم) Ú©Ùˆ صا٠صا٠کÛÛ Ø¯ÛŒØ§ تھا Ú©Û ÙˆÛ Ø¬ÙˆÙ†ÛÛŒ مصر پر Ù‚Ø¨Ø¶Û Ú©Ø± Ù„Û’ گا تو Ûندوستان Ú©Û’ Ø´Ûزادوں سے رابطے قائم کر Û’ گا اور پھر ان Ú©Û’ ساتھ مل کر انگریزوں پر Ø+Ù…Ù„Û Ú©Ø± دے گا۔
13Ùروری 1798Ø¡ Ú©Ùˆ Ùرانسیسی سÙارتکار ٹیلی رینڈ (Tellyrand) Ú©ÛŒ ایک رپورٹ Ú©Û’ مطابق نپولین Ù†Û’ Ú©Ûا تھا Ú©Û Ù…ØµØ± Ú©Ùˆ ÙتØ+ کرنے Ú©Û’ بعد ÛÙ… سویز سے بھارت 15,000Ùوجی بھیجیں Ú¯Û’ جو ٹیپو سلطان Ú©ÛŒ Ùوجوں Ú©Û’ ساتھ Ø´Ø§Ù†Û Ø¨Ø´Ø§Ù†Û Ù„Ú‘ÛŒÚº Ú¯Û’ اور انگریزوں کیلئے Ûندوستان میں کوئی Ø¬Ú¯Û Ù†Ûیں ÛÙˆÚ¯ÛŒ لیکن نپولین Ú©ÛŒ ÛŒÛ Ø+کمت عملی اس وقت ناکام ÛÙˆ گئی جب 1799Ø¡ میں ایکرے (اس وقت سلطنت Ø¹Ø«Ù…Ø§Ù†ÛŒÛ Ú©Ø§ Ø´Ûر) کا Ù…Ø+Ø§ØµØ±Û Ø§Ø³ سے ختم کرا لیا گیا۔ پھر 1801 Ø¡ میں ÙˆÛ Ø§Ø¨ÙˆÚ©ÛŒØ±(مصر) Ú©ÛŒ لڑائی بھی Ûار گیا۔ ایکرے Ø´Ûر آج Ú©Ù„ اسرائیل میں ÛÛ’Û”
ذرا سوچئے۔ اگر قسمت یاوری کرتی اور نپولین Ú©Ùˆ مصر میں مشکلات کا سامنا Ù†Û Ú©Ø±Ù†Ø§ پڑتا اور اس Ú©ÛŒ Ùوجیں ٹیپو سلطان Ú©Û’ ساتھ برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی سے بھڑ جاتیں تو پھر کیا Ûوتا؟ شائد پورے Ûندوستان کا Ù†Ù‚Ø´Û ÛÛŒ بدل جاتا لیکن تاریخ میں Ú©Ú†Ú¾ اور ÛÛŒ لکھنا Ù¹Ú¾Ûرا تھا Û”